شعبہ درس نظامی
۱۔ مڈل پاس سرٹیفکیٹ اور حفظ القرآن کی سند یا میٹرک پاس سرٹیفکیٹ
۲۔ ب فارم یا قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
۳۔ والد یا سرپرست کے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ۔
۴۔ پاسپورٹ سائز دو عدد تصاویر
۵۔ عمر کم از کم ۱۴ سال
شعبہ متوسطہ
۱۔ حفظ القرآن کی سند
۲۔ پرائمری پاس سرٹیفکیٹ
۳۔ ب فارم کی فوٹو کاپی
۴۔ عمر ۱۳ سے ۱۵ سال تک ہو۔
۵۔ والد یا سرپرست کے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی۔
۶۔ پاسپورٹ سائز دو عدد تصاویر