شعبہ جات

شعبہ حفظ القرآن
اب تک چراغ علم اور منبع فیوض و برکات سے سینکڑوں طلباء کتاب و سنت کی روشنی عقاءد کی پختگی لے کر جرات استقامت کے ساتھ روز و شب خدمت دین میں مصروف عمل ہیں ۔
شعبہ درس نظامی
ہزاروں طلباء اسلامی اقدار کی تقویت بدعات و خرافات کی بیخ کنی کے لیے غلو و شدت ،افراط وتفریط،تکفیر و تفسیق جیسی مہلک بیماریوں سے محفوظ رہ کر مصروف عمل ہیں ۔
شعبہ آن لائن
طلباء کو دین کے بارے گہری تفہیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے رہنمائی و تدریس فراہم کرنے کےلئے ہمارے قرآن کے ماہر تربیت یافتہ میل ،فی میل ٹیچرز24 گھنٹے دستیاب ہیں

اہم حقائق

جامعۃ المصطفٰی احیاء سُنت اور ترویج شریعت کی ایک بین الاقوامی تحریک

Teachers

40

Members

120+

Courses

60+

Countries

20+