داخلے کے لیے ضروری دستاویزات

شعبہ درس نظامی میں داخلے کے لیے ضروری دستاویزات

شعبہ درس نظامی

۱۔ مڈل پاس سرٹیفکیٹ اور حفظ القرآن کی سند یا میٹرک پاس سرٹیفکیٹ
۲۔ ب فارم یا قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
۳۔ والد یا سرپرست کے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ۔
۴۔ پاسپورٹ سائز دو عدد تصاویر
۵۔ عمر کم از کم ۱۴ سال

شعبہ متوسطہ

۱۔ حفظ القرآن کی سند
۲۔ پرائمری پاس سرٹیفکیٹ
۳۔ ب فارم کی فوٹو کاپی
۴۔ عمر ۱۳ سے ۱۵ سال تک ہو۔
۵۔ والد یا سرپرست کے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی۔
۶۔ پاسپورٹ سائز دو عدد تصاویر

شعبہ حفظ القرآن میں داخلے کے لیے ضروی دستاویزات

۱۔پرائمری پاس سرٹیفکیٹ
۲۔ ناظرہ قرآن مجید تلفظ کی ادائیگی کے ساتھ پڑھا ہوا ہونا۔
۳۔ ب فارم کی فوٹو کاپی
۴۔ والد یا سرپرست کے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
۵۔ پاسپورٹ سائز دو عدد تصاویر
۶۔ عمر ۱۰ سے ۱۱ سال تک ہو ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *