اس شعبہ کے قیام کا مقصد طلبائ کو دین کے بارے گہری تفہیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے رہنمائی اور تدریس فراہم کےلئیے ہمارے قرآن کے ماہر تربیت یافتہ میل ،فی میل ٹیچرز 24 گھنٹے ستیاب ہیں تاکہ ہم اپنے طلبائ کی کامیابی کو یقینی بنائیں۔ہم نے سنجیدگی اور پوری ذمہ داری سے ہر عمر کے مطابق ایسا نصاب مرتب کیا ہےجو جدید اور اسلامی تعلیم کوتوازن کرتے ہوئے ہماری دینی ضروریات کو اچھی طرح پورا کرے۔طالب علم کسی بھی وقت دنیا کے کسی بھی حصے میں اپنی استعداد اور میسر اوقات کے مطابق پڑھ سکتے ہیں۔ملٹی میڈیا کی سہولت طلبائ کو ان کے ٹیچرز سے فوری طور پر فیڈریشن فراہم کرتی ہے اس لیئے اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاتا ہے