ورزش : ٹریک سوٹ ۱ عدد
دارالاقامہ: سکائی بلو سوٹ دو عدد
درسی اوقات:سفید شلوار قمیص تین عدد
سفید عمامہ شریف اور موسم سرما میں بلیک واسکٹ یا بلیک کوٹ
دھوبی حجام اور دیگر نجی ضروریات کا اہتمام طالب علم کے ذمہ ہوتا ہے البتہ دھوبی کے اخراجات میں ادارہ معاون ہوتا ہے حفاظت کے پیش نظر زیادہ رقم اپنے پاس رکھنے کی اجازت نہیں ہے جامعہ کے اکاونٹ آفس میں ان کی سہولت کے لیے بنک سسٹم موجود ہے جہاں طلباٗ اپنی رقم جمع کروا لیتے ہیں اور حسب ضرورت نکلوا سکتے ہیں ۔