دارالافتاہ

  • دینی وشرعی مسائل میں امت کی رہنمائی کیلئے یہ شعبہ مصروف عمل ہے ۔
  • اہل علاقہ یہاں سے حاصل کئے ہوئے فتاوٰی جات کو مستند اور معتبر تسلیم کرتے ہیں ۔
  • ماہر تجربہ کار اور باصلاحیت مفتیان عظام کی زیر نگرانی حاصل شدہ مسائل کی توثیق و تصدیق کی جاتی ہے ۔
  • نیز روزانہ کثیر تعداد میں موبائل فون انٹر نیٹ کے ذریعےبھی مسائل میں لوگوں کی راہنمائی کی جاتی ہے ۔
  • اور کئی افراد خود حاضر ہو کر زبانی مسائل معلوم کرتے ہیں ۔