Deprecated: uksort(): Returning bool from comparison function is deprecated, return an integer less than, equal to, or greater than zero in /home/ysjamiatul/public_html/wp-content/plugins/kingcomposer/includes/kc.functions.php on line 862

داخلہ کی تفصیلات

درس نظامی میں داخلے کا طریقہ کار

۱۔ طالبعلم کو صرف تعلیمی سال کے آغاز میں ہی داخلہ دیا جاتا ہے ۔

۲۔ طالب علم کو میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے ۔کسی قسم کی سفارش قبول نہیں کی جاتی ۔

۳۔ داخلہ تحریری و تقریری امتحان کے نتیجہ میں دیا جاتا ہے ۔

۴۔ جامعہ میں ہر سال داخلہ متوسطہ ،عامہ اول اور حفظ میں ہوتا ہے ۔

۵۔ عالمیہ میں جامعہ سے ملحق مدارس سے آئے ہوئے طلباء کو داخلہ دیا جاتا ہے ۔

۶۔ داخلہ کے وقت طالب علم کے ساتھ سرپرست کا ہونا ضروری ہے ۔

۷۔ حتمی داخلہ ناظم تعلیمات کی منظوری کے بعد ہو گا۔

شعبہ حفظ میں داخلے کا طریقہ کار

۱۔ طالبعلم کو صرف تعلیمی سال کے آغاز میں ہی داخلہ دیا جاتا ہے ۔

۲۔ طالب علم کو میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے ۔کسی قسم کی سفارش قبول نہیں کی جاتی ۔

۳۔ داخلہ تحریری و تقریری امتحان کے نتیجہ میں دیا جاتا ہے ۔

۴۔ داخلہ کے وقت طالب علم کے ساتھ سرپرست کا ہونا ضروری ہے ۔

۵۔ حتمی داخلہ ناظم تعلیمات کی منظوری کے بعد ہو گا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/ysjamiatul/public_html/wp-includes/functions.php on line 5471